How to increase Mic volume of earphones in Mobile | Technical SAQI

How to increase Mic volume of earphones in Mobile? | Technical SAQI


https://youtu.be/FiiDDLGfXJU
Increase Mic Volume In Android SmartPhones

 

 Hi Guys,

Most people's headphones have very little mic sound
That's what he took 

Here are some of the ones I found to be interesting:

  • Can't record your videos well

  • If they are talking to someone on the phone, their voice is not heard by the other person (very few voices).
  • And some brothers are not able to develop their voice-over well.

There is nothing to worry about These Problems:

Solutions Are Available, 
  1. First you have to download one application,It's called "MTK Engineering Mode"
MTK Engineering Mode
MTK Engineering Mode
 There will be a photo of this app like this. The link is here

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.themonsterit.EngineerStarter&hl=en
Download From Here
2. After downloading, you have to open the app
3. Then you have to click on "MTK Settings"
4.Then you scroll twice to the right
5.Then you have to click on the "Audio"
6.Then click on "Headset Mode"
After that, something like this will come up in front of you
ScreenShot of Interface
ScreenShot of Interface
 7. Select "Mic" In "Type" Option
 8. Change "Level" from "0" to "10"
 9. and also change  the values from "112" to "255"
When you change the levels to 10 and also change value to "255",
you can feel that your mic volume is too Loud and Very Amazing.
 So,Tell me how you fell after reading this article
AND
 If you Not Learn from this article you watch my video here
 
if you need any help please comment down below,
I will reply you within 1 to 2 Hours.
See you in the next article
Takecare 
And
Peaceout 


Related Topics :

بہت سارے لوگوں کے ہیڈفونز کےمائک کی آواز بہت کم ہوتی ہے

اس لنے وہ جو 

پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں وہ کچھ یہ ہیں؛

اپنی ویڈیوز کو اچھی طرہا ریکارڈ نہیں کرپاتے
وہ اگر کسی سے فون پر بات کر رہے ہوں تو ان کی آواز دوسرا آدمی کو سنائی نہیں دیتی (بہت کم آواز اتی ہو)
اور کچھ بھائی لوگ اپنی وائساور بھی اچھی ترقہ سا ے نہیں کر پاتے 

پرشانیوں کا ہل ہے گھبرانے کوئی بات نہیں؛ 

سب سے پہلے اپ نے اک اک اپلیکیشن ڈاونلوڈ کرنا پڑہ گی

اس کا نام "ام ٹی کے انجینرنگ موڈ"ہے

Cover artMTK Engineering Mode
MTK Engineering Mode

اس طرح کی اس اپپ کی فوٹو ہو گی لنک اس کایہ ہے 

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.themonsterit.EngineerStarter&hl=en
Download From Here

داؤنلوڈ کرنے کے بعد اپ نے اپپ کو اوپن کر لینا ہے 

پھر آپ نے"ام ٹی کے سیٹنگ"پر کلک کرنا ہے

پھر اپ نے دو دفہ دائیں طرف سکرول کریں 

پھر اپ نے آڈیو پر کلک کرناہے 

اس کے بعد ہیڈسیٹ موڈ پر کلک کرنا ہے 

اس کے بعدکچھ ایسا اپ لوگو کےسامنا آےگا

ScreenShot of Interface

      سلیکٹ کرنا ہے  "Mic" میں اپنے "type" 

  تک آپ نے چینج کرنا ہے "Level 10"سے لے کر"Level 0"

کو چینج کر کے"Value is 0~255"اورساتھ ساتھ اپ نہ

 "255"

پر چینج کر دینا ہے 

جب آپ لیول ١٠ تک آپ چینج کر دیں گا ور ویلیوکوبھی چنگے کردیا ہو گا  کے مائک کاوالیوم بہت زدہ انچاہوچکہ ہو گا 

تو یہ طر یقہ  تھا جسے آپ اپنے ہیڈفون کے مائک کا والیوم انچا کر سکتے ہے 

اپ کو یا آرٹیکل کیسا لگا کمینٹ کر کے بتایا گا ضرور 

اگر کچھ  سمجھ نہیں ایا تو  تب بھی آپ کمینٹ کر کے پچھ سکتے ہیں

اور

آپ یا میری یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں        


اپکا بہت شکریہ آپ نے میرا یا آرٹیکل پڑھا مگر اپ کو ایسا ور ب آرٹیکل چاھے تو ہماری ویبسائٹ کو سبسکرائب کر لے تا ک جب بھی میں کوئی اور دلچسپ آرٹیکل ڈالو آپکو ای میل  جاے

ملتا ہوں آپ سے اگلے آرٹیکل مے تب تک کے لے

  اللہ حافظ

  متعلقہ موضوعات؛

اگر آپ زونگ یا جاز بلنگ اینابل نہیں کر پا رہے تو اپ میرا یا آرٹیکل جس کا نام ہے پلےاسٹوربلنگ یہاں کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں

    

          

Comments

Popular posts from this blog

How to Enable JAZZ\ZONG Billing in Play Store? | Technical SAQI

Honor 7x for Sale

How to Download Pubg Mobile on PC?